Bitcoin

Top 7 Trusted Bitcoin Earning Sites Without investment New Technology 2017

6/21/2017 Health Tips by Bakhtawar 0 Comments


بٹکوا‏‏ئن کیا ہے؟


  بٹکوا‏‏ئن پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے۔ جس کو کمانے میں یا حاصل کرنے میں کسی شخص یا کسی بین
 کا کوئی اختیار نہیں۔ یہ مکمل آزاد کر نسی ہے، جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود جنریٹ کر سکتے ہیں۔ اس کرنسی کو بنانے کا خیال سب سے پہلے 2009 میں تب ۤآیا، جب معاشعی بحران کے سبب امریکہ کے کئی بینک دوالیہ ہوگئے، اور لوگوں کا کئی بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اس کرنسی کو کریپٹو کرنسی کا نام دیا گیا۔ یہ کرنسی حسابی عمل لوگراتھم کی بنیاد پر کام کرتی ہے۔ جس کے لئے ہم اپنے کمپیوٹر کو انٹر نیٹ سے منسلک کر کے، کمپیوٹر کے ان حصوں کو کام میں لاتے ہیں جو حسابی عمل میں بھر پور حصہ لیتے ہیں۔ جیسا کہ ہمارےکمپیوٹر کا پروسیسر۔ اس 
  حسابی عمل کی بدولت کمپیوٹر ایک لوگراتھم کا سوال حل کرتا ہے۔
 بٹکوا‏‏ئن کو کمانے کے لیے آپ کو 10 کروڑسنتوش جمع کرنے ہونگے۔ جسکے بعد ایک  بٹکوا‏‏ئن آپکے پاس آجاے گا۔ اب 10 کروڑ سنتوش جمع کرنے کے لیے آّپکو کچھ الگ الگ ویب سائٹس سے سنتوش کمانے پڑتے ہیں۔ یہ سب ویب سائٹس قابل اعتبار ہیں۔ اب چلتے ہیں ویب سائٹس کی طرف۔۔۔



     The Top 7 Websites
Without investment

                                                                           

اس ویب ساہٹ سے آپ روزانہ 224 سنتوش کما سکتے ہیں۔ اور اگر ہم روزانہ روٹین کے ساتھ اس ویب ساہٹ سے سنتوش کمانا شروع کرے تو مہینے کے حساب سے ہم 6720 سنتوش کما سکتے ہیں۔ صرف آپکو ایڈز مطلب اشتہارات دیکھنے ہونگے۔ لنک پر جانے کے لیے اوپر لنک پر کلک کرے۔۔۔





اس ویب ساہٹ سے آپ روزانہ 225 سنتوش کما سکتے ہیں۔ اور اگر ہم روزانہ روٹین کے ساتھ اس ویب ساہٹ سے سنتوش کمانا شروع کرے تو مہینے کے حساب سے ہم 6750 سنتوش کما سکتے ہیں۔ صرف آپکو ایڈز مطلب اشتہارات دیکھنے ہونگے۔ لنک پر جانے کے لیے اوپر لنک پر کلک کرے۔۔۔


    No 3: https://claimbtc.com/





اس ویب ساہٹ سے آپ ہر 20 منٹ کے بعد 17 سنتوش کما سکتے ہیں۔ اس طرح 1 دن کے حساب سے آپ 1224 سنتوش کما سکتے ہیں۔ اور ایک مہینے کے حساب سے 36720 سنتوش کما سکتے ہیں۔ لنک پر جانے کے لیے اوپر لنک پر کلک کرے۔۔۔



    No 4: https://coinbulb.com/



اس ویب ساہٹ سے آپ روزانہ 227 سنتوش کما سکتے ہیں۔ اور اگر ہم روزانہ روٹین کے ساتھ اس ویب ساہٹ سے سنتوش کمانا شروع کرے تو مہینے کے حساب سے ہم 6810 سنتوش کما سکتے ہیں۔ صرف آپکو ایڈز مطلب اشتہارات دیکھنے ہونگے۔ لنک پر جانے کے لیے اوپر لنک پر کلک کرے۔۔۔



    No 5: https://freebitco.in/



اس ویب ساہٹ سے آپ ہر 1 گھنٹے بعد سنتوش کما سکتے ہیں۔ لیکن یہاں پر کو‌‌‌‍‍‏‏ئی ایڈز مطلب اشتہارات نہیں دیکھنے ہونگے۔ سب کردار آپکی قسمت کا ہے۔ جتنے سنتوش آپکو کلک کرنے پر ملیں گے، وہی آپکی قسمت میں ہونگے۔ لنک پر جانے کے لیے اوپر لنک پر کلک کرے۔۔۔




    No 6: https://www.trustbtcfaucet.com/



اس ویب ساہٹ سے آپ ہر 5 منٹ بعد 10 سنتوش کما سکتے ہیں۔ اس طرح 1 دن کے حساب سے آپ 2880سنتوش کما سکتے ہیں۔ اور ایک مہینے کے حساب سے 86400 سنتوش کما سکتے ہیں۔ لنک پر جانے کے لیے اوپر لنک پر کلک کرے۔۔۔



'' Final Step''




اب سب سے آخری سٹیپ،اپنے بلاک چین لنک اوپن کر لینی ہے۔ پھر اس میں والیٹ بنا لینا ہے، اب والیٹ کا یہ فا‏‏ئدہ ہوا، کہ آپ اوپر جن ویب سائٹس سے سنتوش کما رہے ہیں، ان سنتوش کو ان
کرنے ہوتے ہیں۔ اور پھر جب 1 بٹکوا‏‏ئن مکمل ہو جاے تو آپ اسے اپنی کرنسی میں نکال  سکتے ہیں۔۔ (Withdraw) ویب سائٹس سے یہاں اپنے  والیٹ میں دستبردارمطلب

















You Might Also Like

0 comments:

What's on your Mind ?